حضرت ڈاکٹر غلام مصطفی خان رح

Monday, December 15, 2008

حضرت ڈاکٹر غلام مصطفی خان رح

ایک عھد ساز شخصیت کا نام ھے، وھ ہمہ جہت بھی ہیں اور ہمہ صفت بھی ، وھ ایک روحانی بزرگ، صاحب نظر محقق، عالم باعمل اور ممتاز ماہر تعلیم تھے، آپ کا طرز گفتگو دلکش، پراثر اور دلوں کو روشن کرنے والا تھا- آپ کی زندگی نہایت سادھ ، اتباع رسول صلی اللہ علیہ والسلم اور پاکیزگی کی درخشاں مثال تہی ، آپ 1912ء میں جبل پور میں پیدا ہوۓ ، تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے آپنے پی ایچ ڈی اور ڈی لث کی ڈگری حاصل کی ہوی تہی – آپ سندھ یونیورسٹی کے ڈین اردو ڈپارٹمنٹ سبگدوش ھوۓ- آپ 25 ستمبر 2005 کو اس دار فانی سے پردھ فرماگۓ، آپ کا مزار اقد س المصطفی ٹرسٹ حیدرآباد بائ پاس پرمرجاۓ خلائق ھے

0 comments: